شہر حیدرآباد میں ایک مرتبہ پھر سوائن فلو کے واقعات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔گزشتہ روز ایک ہی دن میں6 متاثرین کو گاندھی اسپتال
لایا گیا ۔سوائن فلو کی علامات کے ساتھ اسپتال سے رجوع ہونے والے مریضوں کے خون کے نمونوں کو حاصل کرتے ہوئے جانچ کے لئے لیب بھیجا جارہا ہے۔